n وابستگان کی عملی تربیت، صحیح نماز، اتباعِ سنت کی ترویج، عملی اصلاح ، امر بالمعروف ، نہی عن المنکر
3۔تنظیمی ذمہ داریاں :
n وفاداری کا سبق
n اختلاف کے ساتھ اتحاد کا سبق
n {اشداء الکفار} اور {رحماء بینہم} کا سبق
n فقہی معاملات میں مروت، کشادہ دلی، وسیع النظری اور روا داری کا سبق
4۔ اہلِ علم کی روحانی ذمہ داریاں :
n تعلق باللہ کے شرعی طریقوں کی تبلیغ
5۔ اخلاقی ذمہ داریاں:
n دعوتی مزاج کا فروغ ، شخصیت میں دھیما پن اور نرمی ، مسکراہٹ کی تربیت، زندگی کے دو مشن ، اللہ تعالیٰ اور اُس کے رسول ﷺ سے محبت اور اللہ تعالیٰ کے بندوں سے محبت
6۔ معاملات : حلال و حرام
7۔ فقہی ذمہ داریاں:
n دینی مدارس کے نصاب میں تبدیلی
n جامعۃ الفلاح ، اعظم گڑھ ، ہند کا نصاب
n مفتی شفیع ؒ کے فرمودات
n سرفراز خان صفدرؒ کے فرمودات
n مفتی شفیع ؒ کے نامور صاحب زادے مولانا تقی عثمانی ؒ کے اجتہادات
n مولانا مودودیؒ کے رسائل و مسائل کی پانچ جلدیں
n مولانا گوہر رحمن ؒ کی وسیع النظری