درسِ قرآن کی تیاری کیسے کی جائے؟

0

قرآن اور قوموں کا عروج و زوال

رسول اللہ  ﷺ نے فرمایا :
{  اِنَّ   اﷲَ   یَرْفَعُ   بِھٰذَا   الْکِتَابِ اَقْوَامًا
وَّ   یَضَعُ   بِہٖ   ا ٰ خَرِیْنَ }
(مسلم ، کتاب صلاۃ المسافرین ، باب 41 ، حدیث 1934)
’’ اﷲ اس کتاب ( قرآن) کے ذریعہ کچھ گروہوں کو ( جو ا س کا حق ادا کریں گے ) بلند و سرفراز کرے گا ! اور کچھ دوسرے گروہوں کو ( جو اس کی حق تلفی کریں گے ) پستی میں جھونک دے گا ‘‘

قرآن  کا  سیکھنا  اور  سکھانا

رسول اللہ  ﷺ نے فرمایا :
{ خَیْرُ کُمْ   مَنْ   تَعَلَّمَ   الْقُرْاٰنَ   وَعَلَّمَہٗ }
(بخاری ، کتاب فضائل القرآن ، باب 21 ، حدیث 5079)
’’ تم میں سے سب سے بہتر وہ شخص ہے ‘ جو (پہلے خود) قرآن کا علم حاصل کرے اور (دوسروں تک) قرآن کا علم پھیلائے ‘‘

مکمل کتاب ڈاؤن لوڈ کیجیے:  درسِ قرآن کی تیاری کیسے کی جائے؟

Leave A Reply