نماز تہجد

0

نمازِتہجدکیا ہے ؟ ایک مسنون عبادت ہے ۔ایک وسیلۂ تقرب ہے۔ ایک سامان فروغِ ذات اورذریعۂ تحسینِ ذات ہے۔ایک اعلیٰ جذبہ ٔ  تشکر اور احساسِ عبودیت ہے ۔
اپنی بے بضاعتی پر ایک احساسِ ندامت ہے۔اللہ کی بے عیبی کا اظہارواعتراف ہے۔
ایک وظیفہ ٔ  خواص وصالحین ہے۔ ایک نصابِ قیادت ہے ۔ایک مجلسِ تفقہ ہے ۔
ایک محفلِ تدبر ہے ۔ ایک علمی نشست ہے ۔ ایک روحانی تربیت گاہ ہے ۔ اس نفل لیکن اہم عبادت کی اہمیت ، فضیلت اور اَحکام ومسائل پر یہ مختصر رسالہ حاضرِ خدمت ہے ۔
اہلِ علم سے درخواست ہے کہ وہ اس کی کوتاہیوں سے آگاہ فرمائیں ۔

ڈاؤن لوڈ کریں: نماز تہجد

Leave A Reply